GOHAR-E-URDU

( Review 03 )
Rs. 350.00

One More great book by well known Author and Educator Mr Akmal Naeem Siddiqui. This book consist all the stuff & matter regarding RPSC ِII Grade Exam 2022-23 according to the latest Syllabus. The language of this book is very easy and impressive.

آر پی ایس سی سیکنڈ گریڈ کی تیاری کرنے والے طلبا کے لئے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔ یہ کتاب نئے نصاب کے مطابق ترتیب دی گئِ ہے۔ اس کتاب میں اصناف ادب، قواعد، صنائع بدائع اور درس و تدریس کے تعلق سے سارا مواد مہیا کروایا گیا ہے۔ نصاب میں شامل نظموں اور غزلوں کی بہترین تشریح بھی موجود ہے تاکہ طلبا کے لئے آسانی ہو جائے۔ یہ کتاب امتحان میں کامیابی کی ضمانت ہے۔

Read Online From Amazon Buy Direct Buy E-Book

Related products